عشق
اسّلام و علیکم
حج بیت اللہ ایک فرض ہی نہیں بلکہ عاشقوں کا دیوانہ وار اپنے معشوق کی طرف لپکنے کا ایک منظر ہے.جس طرح سے عاشق معشوق کے بلاوے پر تمام رکاوٹوں کو پھلانگتے ہوۓ معشوق کے در پر پہنچ جاتے ہیں ہندوستان کی ١٢٠ سالہ یہ خاتون بھی اپنے رب کی طرف اسی والہانہ جذبۂ کے ساتھ حج کا مبارک سفر کرنے تشریف لے گئیں.
Comments
Post a Comment