چراغ
اسّلام و علیکم
قلم ایک آلہ علم ہے. اپنے افکارو خیالات ، نظریات اور احساسات کی ترجمانی بذریع قلم کرنے والے کو قلمکار کہتے ہیں اس قلم کا منفی اور مثبت استعمال مستعمل کی شخصیت کو اجاگر کرتا ہے. گویا کہ میرا یہ بلوگ قلمکاریاں میری ترجمان ہیں. اپنی اس کاوش کو آپ کے سامنے رکھتے ہوۓ راقم الله تعالیٰ سے دعاگو ہے کہ اسکی اس کوشش کے مثبت نتائج ظاہر ہوں. روشنی چاہے چراغ ہی کی کیوں نہ ہو اندھیرے کو مٹا دیتی ہیں .
Comments
Post a Comment