How to earn money online ep 2- Online kesay pesay kamain
جیسا کہ سابقہ قسط میں آپ نے پڑھا کہ آن لائن پیسے کمانے کہ بہت سے طریقے انٹر نیٹ پر میسر ھیں جن میں سر فہرست ہے یوٹیوب پر ویڈیو بنانا - یوٹیوب پرویڈیوبنا کر کیسے پیسےکماۓ جاتے ہیں یا باالفاظ دیگر یوٹیوب کیسےویڈیوبنا نے والے کو پیسے دیتا ہے- جواب اسکا یہ ہے کہ یوٹیوب کچھ شرائط کے ساتھ آپ کے چینل کو مانیٹائز کر دیتا ہے یعنی آپ کے چینل پر ویڈیو کے دوران اشتہارات دکھاتا ہے اور ان اشتہارات کے عیوض جو معاوضہ لیتا ہے اس میں سے آپ کویعنی ویڈیو بنانے والے کو حصہ دیتا ہے
یوٹیوب پر ویڈیو بنانے کے لئے سب سے پہلے وٹیوب پر اپنا چینل بنا نا پڑتا ہے- چینل بنانا سیکھنے کے لئےHow to create Youtube channel اس لنک کو کلک کریں - جب آپ چینل بنا لیں توپھر ویڈیوز بناکر اس پر اپلوڈ کرناشروع کریں-
چینل مانیٹائز کرنے کے لۓ یوٹیوب کی دو بنیادی شرائط ہیں 1) ایک ہزار سبسکرائیبرز اور۲) چار ہزار گھنٹے واچ ٹائم یعنی آپ کی بنائی ہوئی ویڈیوز ۴ چار ہزار گھنٹے دیکھی جا چکی ہوں- جب آپ کہ چینل پر یہ دونوں شرائط پوری ہوجائںگی تو پھر یوٹیوب آپ کے چینل پر اشتہارات چلانا شروع کر دیگا - یوٹیوب پر کس طرح ویڈیوز بنائی جائیں اور کس طرح کی ویڈیوز بنائی جائیں- پہلے سوال کا جواب یہ ہے کہ آپ یہ کام اپنے موبائل ٹیبلیٹ یا پی سی اور لیپ ٹاپ سےشروع کر سکتے ہیں- دوسری بات کس طرح کی ویڈیوز بنائیں ذیل مین کچھ اقسام تحریر کر رہا ہوں-
Sophisticated animted video maker
، فننی ویڈیوز، نیوزچینل،انفارمیٹک چینل، ٹیکنیکل ٹیوٹورئیلز، سوفٹ وئیر ٹیوٹورئیلز،(وی لاگز ، ٹریویلنگز ، ہوٹلنگز)،لائف اسٹئیلز ، ہسٹری چینل ،کوکنگ چینل، بزنس انفارمیشن چینل، ھوم ریمیڈیز، ھوم ٹپس اسٹوری، چینل غرض یہ کہ جو آپ کو آتا ھے آپ وہ سکھائیں اور پیسے کمائیں
How to upload videos on youtube
internet se paise kamane ka tarika in pakistan
internet par paise kamane ka tarika in urdu, internet se paise kaise kamaye in urdu,youtube,
internet se paise kamane ka tarika, ghar baithe paisa kamana in pakistan, online paise kamane ka tarika in urdu, google se paise kaise kamaye pakistan, kamane ka tarika,

Comments
Post a Comment